بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 75502پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

image

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 75502پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا جس کی وجہ قومی بجٹ کے مثبت اثرات ظاہر ہوتے ہیں ۔جمعرات کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2705پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار 502پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 2705سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.