شیخ رشید نے بجٹ 2024-25 کو غریب دشمن بجٹ قرار دے دیا

image

سابق وزیر داخلہ اور عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز حکومت نے 38 کھرب کا اضافی غریب دشمن بجٹ پیش کیا ہے۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب پہلے سے مرا ہوا تھا، اسے مزید مشکل میں ڈال دیا گیا۔ اس بجٹ کو غریب دشمن بجٹ سمجھتا ہوں، یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.