30 اگست تک سیاست سے دور رہوں گا، شیخ رشید

image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ 30 اگست تک سیاست سے دور رہیں گے۔

شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے بجٹ میں عوام پر کھربوں کے ٹیکس لگا کر انہیں بجلی کی تار پر لٹکا دیا ہے، اب لوگوں کا حالات ایسے ہو گئے ہیں نا تو وہ بجلی کے بل ادا کر سکتے ہیں اور نہ ہی اسکولوں کی فیسیں بھر پا رہے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ،بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرلیا

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے صنعت کاروں کو سہولت فراہمی کا اعلان کیا، ملک عوام سے ہوتا ہے کسی ایک سے نہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اب مذاکرات نکل گیا ہے ، ان سے مسائل حل نہیں ہو رہے ، میں خود کو 30 اگست تک سیاست سے الگ کر رہا ہوں ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.