پاکستان کرکٹ ٹیم کے کون کون سے کھلاڑی کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ ہوں گے؟

image

پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلزکی نمائندگی کریں گے۔

آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کر لیا جبکہ وینکوور نائٹس نے پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کو سائن کیا ہے۔

معاہدے کے تحت بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اور کپتان بابراعظم وینکوورنائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.