صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

image

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی ، جس کے بعد فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گزشتہ روز بل  صدر مملکت کو توثیق کیلئے ارسال کیا تھا۔

فنانس بل 2024-25، انکم ٹیکس میں مجوزہ اضافہ، کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے سے زائد ہے، بل کے تحت مختلف ٹیکسوں اور ڈیوٹیز میں رد وبدل کیا گیا ہے، نیا وفاقی بجٹ کل سے نافذ العمل ہو گا، 200 ارب روپے سے زائد کے ٹیکسز لاگو ہوں گے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.