پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

image

پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے سے فارغ کرنے کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ۔

پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں 4 ووٹنگ اور 5 نان ووٹنگ ممبرز شامل ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری ؟پارٹی پوزیشن بھی سامنے آگئی

سابق کپتان محمد یوسف اور اسدشفیق، کپتان اور ہیڈ کوچ بھی ووٹنگ ممبرز کا حصہ ہیں،اظہرمحمود، بلال افضل، حسن چیمہ، ندیم خان اور عثمان واہلہ نان ووٹنگ میں شامل ہیں۔

پی سی بی کے مطابق ویمن سلیکشن کمیٹی 4 اراکین پر مشتمل  ہے جن میں ویمن سلیکشن کمیٹی میں اسدشفیق، بتول فاطمہ، کپتان اور ہیڈ کوچ شامل ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.