قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ اپنے وطن واپس لوٹ گئے

image

قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن واپس جبونی افریقہ چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے گیری کرسٹن دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی ٹیم کو جوائن کرینگے، اسلام آباد اور پشاور ہائی پرفارمنس سنٹرز کیلئے تجاویز بذریعہ ای میل چیئرمین پی سی بی کو ارسال کریں گے۔

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ ہے ، اے این پی

گیری کرسٹن نے لاہور میں سات روز قیام کیا اور اس دوران چیئرمین پی سی بی سے اہم ملاقاتیں کیں،چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کو قومی ٹیم کے مستقبل کے حوالے سے مشاورت کے لیے طلب کیا تھا۔

وائٹ بال ہیڈ کوچ  نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور تکنیک کو بہتر بنانے کیلئے شعبہ ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل سے بھی بات چیت کی۔قومی ٹیم کے مستقبل کے فیصلوں کے حوالے سے چئیرمین محسن نقوی نے ہیڈ کوچز کو فری ہینڈ دیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.