پی ٹی آئی پر پابندی معاملہ، پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

image

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے معاملے پرپیپلز پارٹی کا آئندہ چند روز میں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہو گی جس میں ممکنہ طور پر پی ٹی آئی پر حکومتی پابندی کے حوالے سے مشاورتی کی جائے گی ۔ اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بیرون ملک سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت میں کمی، ہفتہ وار رپورٹ جاری

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے رائے لی جائیں گی جس کے بعد پیپلز پارٹی رہنماوں کی رائے سے پابندی کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق پارٹی کے متعدد رہنما پہلے ہی پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.