اب کولر میں برف ڈالے بغیر دن بھر ٹھنڈا پانی پئیں.. جانیں ہزاروں روپے کی بجلی کی بچت کا آسان طریقہ

image

فریج بہت زیادہ بجلی کھینچتا ہے اس کے علاوہ گرمی کے موسم میں بار بار لائٹ جاتی ہے اور ٹھنڈا پانی نہیں مل پاتا. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسی آسان سی ٹپ بتانے جارہے ہیں جن سے آپ بغیر فریج چلائے دن بھر ٹھنڈا پانی حاصل کرسکتی ہیں.

سب سے پہلے ہم آپ کو یہ بتادیں کہ گھر میں پانی کا کولر رکھا ہوتا ہے جس کی اندرونی صفائی پر کم ہی دھیان دیا جاتا. ایک اسفنج میں آدھا چمچ نمک اور آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر کولر کے اندر اچھی طرح رگڑیں اور صاف پانی سے دھو لیں.

اب کسی کچے مٹی کے برتن کے 3 سے 4 ٹکڑے دھو کر کولر میں ڈال دیں اور کولر کو پانی سے بھر دیں. کچھ گھنٹوں میں اس ٹرک سے کولر کا پانی بغیر برف اور فریج کے بہت ٹھنڈا ہوجائے گا. اس طرح آپ کا فریج بار بار نہیں کھلے گا اور بجلی کم خرچ ہوگی. اس کے علاوہ آپ دن میں کئی گھنٹے فریج بند کر کے بھی بجلی کی بچت کرسکتے ہیں.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.