بے گناہی ثابت کرتے ہوئے عمر بیت گئی.. 43 برس جیل میں گزارنے والی بے قصور عورت کی کہانی

image

کچھ لوگوں کو ان کے جرم کی سزا نہیں ملتی جب کہ کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو بنا کسی قصور کے سالوں سزا کاٹتے ہیں اور جب تک ان کی بے گناہی ثابت ہوتی ہے وقت گزر چکا ہوتا ہے. ایسا ہی کچھ امریکی خاتون سینڈرا ہیمی کے ساتھ ہوا جنھیں بالآخر 43 سال بعد جیل سے رہائی کا پروانہ مل گیا ہے.

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سینڈرا ہیمی کو 20 برس کی عمر میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ان پر 1980ء میں ایک لائبریری ورکر کا الزام تھا.

البتہ سینڈرا کا بیان.شدید دوا کے اثر میں لیا گیا تھا جسے ثبوت مانا گیا جبکہ لائیربری ورکر کا قتل ایک پولیس والے نے کیا تھا جسے بچانے کے لیے معصوم سینڈرا کو پھنسایا گیا۔

وکلاء کے مطابق سینڈرا امریکی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک ناحق قید رہنے والی خاتون ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.