فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں تمغوں کے حصول کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔ تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے، جاننے کے لیے بی بی سی کا اولمپکس میڈل ٹیبل دیکھیے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں تمغوں کے حصول کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔
اولمپکس پر بی بی سی اردو کی کوریج کے لیے یہاں کلک کریں
Click here to see the BBC interactiveنوٹ: غیرجانبدار ایتھلیٹس کی جانب سے انفرادی طور پر جیتے گئے تمغے اس ٹیبل میں شامل نہیں۔