مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’جوابی کارروائی میں دو شدت پسندوں سمیت تین افراد ہلاک‘

ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں مسلح افراد کے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے جس میں اب تک دو شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ مسلح افراد نے منگل کی دوپہر مستونگ کے تحصیل دفتر اور مقامی بینکوں پر حملہ کیا تھا۔
  • لوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل کے دفتر اور بینکوں پر حملہ کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ان حملوں میں اب تک کم از کم ایک بچہ ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
  • ترکی میں حکام نے ایک میگزین سے منسلک چار ملازمین کو مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کا خاکہ شائع کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے متعدد شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارشوں کی وجہ سے ایک خاتون اور ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • میکسر ٹیکنالوجیز کی سیٹلائٹ تصاویر میں ایران میں فردو جوہری تنصیب پر بھاری تعمیراتی مشینری کو دکھایا گیا ہے۔
  • مغربی غزہ میں سمندر کنارے واقع ایک کیفے پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 20 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔

مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’جوابی کارروائی میں دو شدت پسندوں سمیت تین افراد ہلاک‘


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts