پی سی بی کا تعلیمی اداروں میں ٹورنامنٹس کرانے کا فیصلہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

image
پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل سے متعلق خبروں کی تردید

محسن نقوی نے کہا کہ تمام ادارے ایک ساتھ مل کر ٹورنامنٹ کرائیں گے تو بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔ امید ہے کہ ان معاہدوں پر عمل درآمد سے گراس روٹ لیول پر کرکٹ مضبوط ہوگی۔

اس حوالے سے آئی بی سی سی اور تعلیمی بورڈز صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے ساتھ مل کر سکولوں اور کالجوں میں کرکٹ گراؤنڈز تیار کریں گے۔ ٹورنامنٹس کا آغاز ضلع کی سطح سے شروع ہو گا پھر ڈویژن ۔صوبائی، اور آخر میں قومی سطح پر ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔

پی سی بی اعلی تعلیمی اداروں کے گراؤنڈ مین اور کیوریٹرز کو مفت تربیت دے گا۔ پی سی بی ٹورنامنٹس کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے آفیشل ایمپائرز، اسکوررز اور دیگر ضروری اسٹاف فراہم کرے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.