میں کبھی نہیں سوتی کیونکہ.. یہ عورت 30 سالوں سے مسلسل کیسے جاگ رہی ہے؟

image

"جب میں چھوٹی تھیں تو پڑھائی کے لئے دیر تک جاگتی تھی. پھر میں نے سلائی کا کام شروع کیا تو اپنے آرڈرز کو پورا کرنے کے لیے دیر تک رات کو جاگ کر کام کرنا پڑتا تھا پھر ایک وقت ایسا آیا کہ مجھے سونے کی بالکل ضرورت ہی ختم ہوگئی"

یہ کہنا ہے ویتنام سے تعلق رکھنے والی ایسی خاتون کا جن کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلے 30 سال سے بالکل نہیں سوئی ہیں.

49 سالہ Nguyen Ngoc My Kim نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ نہ سونے نے ان کی صحت کو بالکل متاثر نہیں کیا البتہ وہ ہمیشہ سے ایسی نہیں تھیں

کِم کو ان کے آبائی صوبے لانگ این میں کبھی نہ سونے والی کے نام سے جانا جاتا ہے اور کم اپنے اس نام سے خوش بھی ہیں. انھیں گٹار بجانا بہت پسند ہے.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.