بنگلہ دیشی کے عوام کے جشن میں ویرات کوہلی بھی شریک.. ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے

image

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑا تو بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی بھی جشن منانے لگے. یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو دیکھ لیں.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی بنگلادیشی نوجوانوں کے کندھے پر بیٹھے ہیں اور جوش و خروش کے ساتھ طلبا تحریک کی جیت کی خوشی میں نعرے بلند کر رہے ہیں.

البتہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ویرات کوہلی جیسا لباس پہنے یہ نوجوان کوہلی نہیں بلکہ ان کے بنگالی ہم شکل ہیں جن کا چہرہ ہی نہیں بلکہ قد بت بھی کوہلی جیسا ہے. ویرات کوہلی کے ہم شکل کی اس ویڈیو پر بھارتی صارفین بھی حیران ہیں.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.