اریب نے اقراء کنول کو کون سا قیمتی تحفہ دے دیا؟ دیکھیں

image

اقراء کنول کے شوہر اریب پرویز اکثر ہی بیگم کو قیمتی تحائف سے نوازتے رہتے ہیں. حال ہی میں انھوں نے اقرا کو ایک اپارٹمنٹ تحفے میں دیا ہے. اقرا نے وی لاگ میں اس اپارٹمنٹ کی جھلکیاں بھی دکھائی ہیں.

اقراء کنول اور اُن کے شوہر اریب کا یہ نیا گھر فی الحال زیر تعمیر ہے.

واضح رہے کہ اقراء کنول کو شوہر کی جانب سے ملنے والا یہ تحفہ ایک سرپرائز گفٹ تھا جبکہ صارفین حیران ہیں کہ اریب آخر کون سا کاروبار کرتے ہیں جو اتنے قیمتی تحفے بیگم کو دیتے ہیں. جبکہ کچھ صارفین نے یہ بھی لکھا کہ اقرا اپنے شوہر سے زیادہ کماتی ہیں تو شاید وہی اپنے لیے تحفے خرید کر شوہر کو سرپرائز دینے کا کہتی ہیں.


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts