ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ،پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

image

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو عامر خان نےساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا۔ 

تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مقابلے کے تین راونڈ میں انہوں نے پہلے انڈیا، دوسرے میں نیپال اور فائنل میں فلپائن کے کھلاڑی کو شکست دی۔

تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا نام تبدیل کر کے ٹی ایچ کیو ارشد ندیم ہسپتال رکھ دیا گیا

بنکاک سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ اللہ پاک نے انہیں پاکستان کے لئے گولڈ مڈل حاصل کرنے میں کامیابی دی، وہ یہ گولڈ مڈل سوات کے عوام کے نام کرتے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.