امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سر سجا لیا

image

امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سرپر سجا لیا ہے۔

امریکا نے 40 گولڈ، 44 سلور اور 42 برونز میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ،چین 40 گولڈ، 27 سلور اور 24 برونز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

اسلام آباد،ضلعی انتظامیہ کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

جاپان نے 20 گولڈ، 12 سلور اور 13 برونز میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن لی،آسٹریلیا  18 گولڈ، 19 سلور اور 16 برونز میڈل کیساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

میزبان فرانس نے 16 گولڈ، 26 سلور اور 22 برونز حاصل کئے اور پانچویں نمبر پر رہا،نیدر لینڈز نے 15، برطانیہ نے 14، جنوبی کوریا نے 13 گولڈ میڈل جیتے۔

پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کیلئے نئے لیمینٹرز اور پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ

اٹلی نے 12، جرمنی نے 12، نیوزی لینڈ نے 10 طلائی تمغے جیتے،پاکستان ایک گولڈ میڈل جیت کر 63 ویں ، بھارت 71 ویں نمبر پر رہا، اس کے حصے میں ایک سلور اور پانچ برونز میڈل آئے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.