پیرس اولمپکس 2024ء میں قومی جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے 40 سال بعد صرف گولڈ میڈل نہیں جیتا بلکہ پاکستانی عوام کے دل بھی جیت لیے ہیں.
اس موقع پر جہاں ارشد ندیم کو حکمرانوں نے کروڑوں کے تحائف سے نوازا وہیں ان کے سادہ لوح سسر نے ایک ویڈیو میں داماد کو تحفے میں بھینس دینے کا اعلان بھی کیا..
اس موقع پر شو ’تماشا‘ کے کھلاڑی عمر عالم نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
عمر عالم نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’باقی سارے تحائف ایک طرف اور سوڑھیاں دی مجھ (سسرالیوں کی بھینس) ایک طرف.