ہر شخص ہی اپنی استطاعت کے مطابق اپنی شادی کو انوکھا، دلچسپ اور یادگار بنانے کی کوشش کرتا ہے ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کیا. جو اگرچہ دلہن بننے والی ہیں لیکن اپنے اسکول ٹیچر ہونے کو بھول نہ سکیں.
نارکیڈملی نے اپنی شادی کا دلچسپ دعوت نامہ بنوایا ہے جو انتحانی سوالیہ پیپر جیسا ہے.
اس دعوت نامے کی دلچسپ بات شادی کی تمام تفصیلات کو صحیح غلط کے طور پر لکھنا ہے. پورا دعوت نامہ ہی امتحانی پرچے جیسا ہے.