حال ہی میں دلہن بننے والی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی نے بالآخر اپنے شوہر کے بارے میں بتا ہی دیا.
جویریہ نے اپنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر انسٹا اسٹوری میں انہیں اپنی محبت اور زندگی کہا اور ساتھ کک سالگرہ کی مبارک باد بھی پیش کی. جبکہ شوہر عدیل حیدر کو ٹیگ کیا.
جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کا نام عدیل حیدر ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے فوٹوگرافر ہیں جبکہ ان کا انسٹاگرام اور تھریڈز اکاؤنٹ پرائیویٹ ہے.
جبکہ جویریہ نے بھی پوسٹ کی گئی تصاویر میں شوہر کا چہرہ ابھی تک چھپایا ہوا ہے.