میرے ایشوریا کے ساتھ کسی قسم کے نجی مسائل نہیں تھے، رانی مکھر جی

image

ایشوریا رائے اور رانی مکھر جی کی کسی زمانے میں گہری دوستی ہوا کرتی تھی جو ختم ہوگئی لیکن اس کے پیچھے چھپی وجہ سے مداح لاعلم تھے۔

اب بھارتی میڈیا نے رانی مکھر جی کے پرانے انٹرویو پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں انہوں نے کافی ودِ کرن پروگرام میں کرن جوہر کے سوال پر ایشوریا سے تعلقات ختم ہونے کے سوال کا جواب دیا۔

اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا، عائزہ خان

اداکارہ نے سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میرے ایشوریا کے ساتھ کسی قسم کے نجی مسائل نہیں تھے، میرے کسی کے ساتھ کوئی مسئلے نہیں ہیں، شاید ایشوریا کو کوئی مسئلے ہوں کیونکہ اس نے مجھ سے فون پر بات کرنا بند کردی ہے۔

رانی مکھرجی نے کہا میں اس سے اب تک کسی تقریب میں بھی نہیں ملی لیکن میرا خیال ہے کہ جب ہم سامنے سے کہیں ملاقات کریں گے تو ہمارے درمیان سب ٹھیک ہوگا اور ایک دوسرے سے بات بھی کریں گے۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts