بیٹیوں کی پرورش کرنا رئیلٹی شو کرنے جیسا ہے۔۔ عدنان صدیقی نے اپنی دونوں بیٹیوں کے نام پیغام میں کیا کہا؟

image

“2 بیٹیوں کی پرورش کرنا ریئلٹی شو ہوسٹ کرنے جیسا ہے۔ جس میں بہت ڈرامہ ہے، غیر متوقع ٹوئسٹ ہیں اور بہت سارے ’ابا سیریسلی؟‘ سے بھرپور لمحات ہیں“

یہ کہنا ہے سینئیر اداکار عدنان صدیقی کا جنھوں نے بیٹیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام انسٹاگرام پر شئیر کیا۔

عدنان صدیقی مزید لکھتے ہیں کہ میری بیٹیوں اور تمام باپوں کو بیٹیوں کا عالمی دن مبارک ہو۔

واضح رہے عدنان صدیقی کے 3 بچے ہیں جن میں دو بیٹیاں مریم اور دانیہ اور ایک بیٹا زید ہیں۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts