عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی ، عتیقہ اوڈھو

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو زمانہ طالبعلمی میں خوب مارا کرتی تھیں۔

عتیقہ اوڈھو نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ عدنان جس طرح اب ہینڈ سم اور دلکش نظر آتے ہیں ایسے تو وہ اپنی جوانی میں بھی دکھائی نہیں دیے۔عدنان اب منجھے ہوئے اداکار بن چکے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق ہوگئی

انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اور عدنان صدیقی ہم جماعت بھی رہ چکے ہیں، ہم کراچی کے ایک اسکول میں ساتھ پڑھے ہیں، مجھے عدنان صدیقی کو مارنے کی وجہ یاد نہیں لیکن اتنا یاد ہے کہ میں انہیں اسکول میں خوب مارا کرتی تھیں۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts