پوری پانی کی ٹنکی عورت پر آ گری۔۔ پھر کیا ہوا؟ واقعے نے لوگوں کو نیا سبق دے دیا

image

دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک خاتون گلی سے گزرتے ہوئے اچانک چھت سے گرنے والی پانی کی ٹنکی کے نیچے آ جاتی ہے۔ لمحے بھر کو یوں لگا جیسے خاتون ٹنکی کے نیچے دب گئی ہو، لیکن قسمت نے اس کا ساتھ دیا۔

ٹنکی میں پہلے سے موجود ایک بڑا سوراخ خاتون کی جان بچانے کا سبب بنا، اور وہ اسی سوراخ کے ذریعے باہر نکل آئی۔ قریب موجود دو افراد نے فوراً مدد کے لیے دوڑ لگائی، لیکن خاتون خود ہی خطرے سے نکلنے میں کامیاب ہو چکی تھی۔

یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور صارفین کی جانب سے دلچسپ اور حیران کن تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ لوگ خاتون کی قسمت کی تعریف کرتے ہوئے اسے حقیقی زندگی کی "معجزہ" قرار دے رہے ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.