”میں تیار ہو رہی ہوں“ ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

image

 اداکارہ ہانیہ عامر کا گیٹ ریڈی ود می کا اردو ورژن ”میں تیار ہو رہی ہوں“ وائرل ہو گیا۔

ہانیہ عامر نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک میٹنگ کیلئے تیار ہوتی نظر آئیں۔

اداکارہ نرگس پر شوہر کا تشدد 

انہوں نے کہا کہ ‘ہیلو گائیز میں واپس آگئی ہوں، میں آج گیٹ ریڈی ود می نہیں کرونگی کیونکہ مجھے یہ کہنا پسند نہیں سادہ سے کہہ دو کہ میں تیار ہورہی ہوں۔

ہانیہ عامر نے گلابی کرتے کے ساتھ سفید شلوار اور دوپٹہ پہنا اور چپل پہننے کے بعد خود کو تیار ہوا دیکھ کر بولیں کہ ‘ میں سبزی لینے جارہی ہوں ‘ اور ہنس پڑیں پھر انہوں نے فینز کو الوداع کہہ دیا۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts