امیشا پٹیل کو محبت مل گئی ۔۔ اداکارہ کا نیا ساتھی کون ہے اور دونوں کی عمر میں کتنا فرق ہے؟

image

بھارتی اداکارہ انیشا پٹیل کو ایک بار پھر محبت مل گئی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

امیشا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ بھارتی کاروباری شخصیت نروان برلا کے ساتھ بیٹھی ہیں۔

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، دبئی میں اپنے ڈارلنگ نروان برلا کے ساتھ ایک خوبصورت شام۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ، نروان امیشا کو اپنی بانہوں میں لئیے بیٹھے ہیں۔

ان کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔

کچھ صارفین جوڑی کے لیئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

جبکہ ذیادہ تر کا ماننا ہے کہ جوڑے کے درمیان عمر کا بہت ذیادہ فرق ہے اس لئیے یہ رشتہ ذیادہ وقت نہیں چل سکے گا۔

دراصل امیشا اور نروان کی عمر میں 19 سال کا فرق ہے۔ امیشا 49 کی جبکہ نروان 30 سال کے ہیں۔


About the Author:

Salwa is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.