دانیال عزیز کار سرکار مداخلت کے مقدمہ میں بری

image

وفاقی وزیر و سینئر سیاستدان دانیال عزیز چوہدری کو الیکشن کے روز درج مقدمہ میں بری کر دیا گیا۔

دانیال عزیز پر تھانہ صدر شکر گڑھ میں الیکشن کے دن کار سرکار دیں میں مداخلت اور پولیس کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج تھا۔

بجلی صارفین کے لئے ونٹر پیکج منظوری کی درخواست نیپرا میں جمع

تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز چوہدری کے وکیل چوہدری انوارعارف ایڈووکیٹ کا بتانا ہے کہ سابق وفاقی وزیر جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد جاوید کی عدالت میں پیش ہوئے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد جاوید نے کیس میں محفوظ فصیلہ سنایا کہ پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت نہیں کر سکی مقدمہ سے بری کیا جاتا ھے۔

دانیال عزیز کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ نمبر 61/24 درج تھا ، دانیال عزیز پرالیکشن کے روز پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج تھا۔

نو مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ کی ضمانتوں میں7دسمبر تک توسیع

یاد رہے لیکشن ڈئے پر دانیال عزیز کو اسی مقدمہ کی بنیاد پر گرفتاری کے بعد دو روز بعد ضمانت پر رہا کیا گیا تھا، ۔فیصلے کے بعدعلاقے بھر میں میٹھائی تقسیم کی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.