زمبابوے کیخلاف دوسرا ٹی 20، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

image

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیےقومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ٹیم میں  کپتان سلمان آغا ، صائم ایوب ، عمیربن یوسف ، عثمان خان ، طیب طاہر ،عرفان خان ، جہانداد خان ، عباس آفریدی ، حارث رؤف ، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

یاد  رہے کہ اتوار کو پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دی تھی۔

پاکستان زمبابوے پہلا ٹی 20، قومی ٹیم کا اعلان

سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.