فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کی طبیعت خراب ہوگئی

image

بھارت کے لیجنڈری اداکار اور فلم ساز راج کپور کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر منعقدہ فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں عالیہ بھٹ اور ان کی بھابھی کرینہ کپور بھی شامل ہوئیں، اس ایونٹ کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں عالیہ بھٹ تھوڑی تنائو کا شکار نظر آ رہی ہیں۔

صرحا اصغر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

اس موقع پر کرینہ کپور نے اپنے پر سکون اور دوستانہ انداز میں عالیہ کے نزدیک جا کران کو مسکراہٹ کے ساتھ تسلی دیتی ہیں، جس کے بعد ان کے تنائو میں کافی کمی آ جاتی ہے۔

اس کے بعد دونوں نند بھابھی نے کپور خاندان کے دیگر افراد بشمول رنبیر کپور، کرشمہ کپور، سیف علی خان، رندھیر کپور اور ببیتا کپور کے ساتھ گروپ فوٹو کے لیے پوز دیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.