خود کو منوانے کیلئے بڑی جدوجہد کرنا پڑی، تاپسی پنو

image

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے بالی وڈ میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خود کو منوانے کیلئے بہت جدوجہد کرنا پڑی۔

ایک انٹرویو میں تاپسی پنو نے کہا کہ انہیں انڈسٹری میں بہت مشکلات کا سامنا رہا، ابتدا میں انہیں یہ تک کہا گیا کہ وہ نہ توخوبصورت ہیں اورنہ ہی دلفریب ہیں، جبکہ ان کا بیک گرائونڈ بھی مارکیٹ کے حساب سے اہم نہیں ہے۔

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی جھلکیاں وائرل

اداکارہ نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں بتایا گیا کہ وہ فلاں یا فلاں کی بیٹی نہیں، ان کے نام کے ساتھ مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق کوئی نام نہیں جڑا، اس لیے انہیں بالی ووڈ میں کام نہیں دیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اعتراف کیا کہ بعض مرتبہ حقیقی زندگی میں فلمی انداز اپنانے پر انہیں خود بھی اپنے اوپر حیرت ہوتی ہے اور وہ سوچتی ہیں کہ شاید ان کے وجود میں کوئی اور آ چکا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.