مہوش حیات اور سنجےدت کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

image

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی کے سوشل میڈیا پر ہر مداح کی زبان پر چرچے ہیں۔

مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، دونوں اداکاروں کی تصویر دیکھ کر شائقین نے کسی ممکنہ پروجیکٹ میں ساتھ کام کرنے کی چہ مگوئیاں شروع کر دی ہیں،ابھی تک کسی پراجیکٹ کی باضابطہ تصدیق ہوئی۔

سوناکشی سنہا اور ظہیراقبال میں جلد طلاق ہو جائے گی، نجومی 

دوسری جانب بھارتی اداکارہ کریتی سینن اور پاکستانی ماڈل و اداکارہ عروہ حسین نے دبئی میں نئے سال کا جشن مناتے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کیں۔

پاکستانی اداکارہ نے نیو ایئر کی شام پر سبز سیکوئن والی گاؤن پہن کرشائقین کو متاثر کیا جبکہ مشترکہ تصاویر نے سوشل میڈیا پرخاصی دھوم مچائی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.