پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے کیونکہ انھیں جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی ہے۔
- تبت میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔
- امریکہ میں برفانی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں اب تک چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
- امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
- جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
- شمالی کوریا نے ہائپر سونک وار ہیڈ سے لیس درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عمران خان تک رسائی کے بغیر تحریری مطالبات نہیں دیں گے: پی ٹی آئی