والد کو توقع تھی کہ بیٹی شوبز میں نہیں آئیں گی، مومل شیخ

image

اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ والد کو توقع تھی کہ ان کی بیٹی شوبز میں نہیں آئیں گی۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ مومل شیخ نے کہا کہ نیپوٹزم کی وجہ سے ایک آدھ موقع ضرورملتا ہے لیکن اگرکسی میں ٹیلنٹ نہیں ہوگا تو وہ آگے نہیں بڑھ سکے گا۔

زندگی میں ہرچیزکا صحیح وقت اللہ پاک دیتے ہیں، مریم نفیس

انہوں نے کہا کہ خود کو کرینہ کپورقراردینے کے معاملے پر اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے اپنے خاندان کو پاکستان کا کپور خاندان قرار نہیں دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ کسی نے پورا پروگرام ہی نہیں سنا، وائرل ہونے والی ریلز دیکھیں اور فیصلہ کرلیا ان کے مکمل جواب کو سننے والوں کو علم ہوگا کہ انہوں نے کیا کہا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.