ورلڈ کپ میچ سانپ نے رکوا دیا

image

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ آگیا۔

ملائیشیا کے شہر جوہرو میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران سانپ آنے کے باعث کھیل کوروکنا پڑا۔

انگلینڈ کی کھلاڑی جیمائمہ اسپینسر نے بلے کی مدد سے سانپ کوپچ سےہٹایا۔

بعد ازاں دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.