حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنے تین قیدیوں کے بدلے آج 90 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔ دوسری جانب اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے جنگ بندی کے خلاف احتجاجاً استعفی دے دیا ہے۔
- اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کروانا اب اگلی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے
- حماس کی قید سے رہائی پانے والے تینوں قیدی اسرائیل پہنچ گئے
- پاڑہ چنار کے لیے ایمرجنسی ادویات کی کھیپ روانہ، کرم صورتحال پر اجلاس میں شرپسندوں کے خلاف 'بلا تفریق اور سخت' کارروائی کا فیصلہ
- تین گھنٹوں کی تاخیر کے بعد اتوار کے روزغزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد شروع
- جنگ بندی کے خلاف اسرائیلی حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعت یہودی پاور پارٹی نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے
غزہ میں جنگ بندی: تین اسرائیلی قیدی اسرائیل پہنچ گئے، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں جاری