ڈونلڈ ٹرمپ نے منصب صدارت سنبھالتے ہی کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے 1600 افراد کو معافی دے دی

امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فورا بعد سابق صدر جو بائیڈن کے دور اقتدار میں جاری ہونے والے 78 صدارتی حکمناموں کو منسوخ کرتے ہوئے بہت سے نئے ایگزیکٹیو آرڈرز جاری کر دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے 2021 میں کیپیٹل ہل فسادات میں سزا پانے والے اپنے سینکڑوں حامیوں کو معافی دینے کے حکمنامے پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے۔
  • جو بائڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل پہنچ چُکے ہیں
  • صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل نے اب سے کُچھ دیر قبل نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی اہلیہ میلانیا کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہا۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا خاندان حلف برداری سے قبل واشنگٹن ڈی سی کے ایک گرجا گھر پہنچے۔
  • عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ قوم سے خطاب کریں گے
  • ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل جو بائیڈن نے کئی شخصیات کے لیے پیشگی معافی کا اعلان کیا تھا جن پر 'فوجداری مقدمہ چلانے کی دھمکی' دی گئی تھی، جن میں ڈاکٹر انتھونی فاؤچی اور کیپٹل فسادات پر گواہی دینے والے افسران بھی شامل ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے منصب صدارت سنبھالتے ہی کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے 1600 افراد کو معافی دے دی


News Source

مزید خبریں

BBC
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts