یہ ہماری جنگ نہیں، لیکن (غزہ) جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے پرامید نہیں ہوں: ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے برقرار رہنے کے حوالے سے پرامید نہیں ہیں۔ اپنے عہدے کا حلف لینے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور اقتدار میں جاری ہونے والے 78 صدارتی حکمناموں کو منسوخ کرتے ہوئے بہت سے نئے ایگزیکٹیو آرڈرز جاری کر دیے ہیں۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے
  • نئے امریکی صدر نے عہدہ سنبھالتے ہی بہت سے ایگزیکٹیو حکمنامے جاری کیے ہیں
  • ٹرمپ نے کیپیٹل ہل حملے میں ملوث تقریباً 1600 افراد کے لیے معافی کے حکمنامے پر بھی دستخط کیے ہیں
  • امریکی کانگریس کی سابق سپیکر نینسی پلوسی نے کیپٹل ہل کر حملہ کرنے والوں کو معافی دینے کے اقدام کو ’اشتعال انگیز توہین‘ قرار دیا ہے
  • حلف برداری کے بعد اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’امریکہ کے سنہری دور کا آغاز ہو رہا ہے‘

یہ ہماری جنگ نہیں، لیکن (غزہ) جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے پرامید نہیں ہوں: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts