آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں 11 جنوری کو ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کی شناخت محمد خان خیل کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ایک افغان شہری تھے اور پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث تھے۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں 11 جنوری کو ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کی شناخت محمد خان خیل کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ایک افغان شہری تھے اور پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث تھے۔
- ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے
- نئے امریکی صدر نے عہدہ سنبھالتے ہی بہت سے ایگزیکٹیو حکمنامے جاری کیے ہیں
- ٹرمپ نے کیپیٹل ہل حملے میں ملوث تقریباً 1600 افراد کے لیے معافی کے حکمنامے پر بھی دستخط کیے ہیں
- امریکی کانگریس کی سابق سپیکر نینسی پلوسی نے کیپٹل ہل کر حملہ کرنے والوں کو معافی دینے کے اقدام کو ’اشتعال انگیز توہین‘ قرار دیا ہے
- حلف برداری کے بعد اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’امریکہ کے سنہری دور کا آغاز ہو رہا ہے‘
بلوچستان میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے: آئی ایس پی آر