اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے عمل کو روکنے کی وجہ خان یونس میں اسرائیلی قیدیوں کی حوالگی کے حوالے سے سامنے آنے والے افراتفری کے مناظر بتائی جا رہی ہے۔
- اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حماس نے سات مزید قیدیوں کو رہا کر دیا ہے تاہم اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو روک دیا ہے۔
- پائلیٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
- وفاقی وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کے مقدمے میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا جس کے تحت ملک ریاض اور ان کے بیٹے سمیت دیگر ملزمان کے پاسپورٹ منسوخ کر دیِے گئے ہیں۔
- امریکن ایئرلائنز کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ حادثے کے شکار ہونے والے طیارے میں 60 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے جبکہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں تین امریکی فوجی سوار تھے۔
اسرائیلی قیدیوں کی حوالگی کے مناظر پر نتن یاہو برہم، فلسطینی قیدیوں کی رہائی ملتوی