واشنگٹن میں طیارے سے ٹکر کے بعد تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس برآمد

واشنگٹن میں طیارہ حادثے کے مقام سے مسافر جہاز کے بلیک باکس کے بعد اب فوجی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک کا بلیک باکس بھی مل گیا ہے۔ واضح رہے کہ جمعے تک حادثے میں ہلاک ہو جانے والے 41 افراد کی لاشین ندی سے نکالی جا چُکی ہیں جن میں سے 28 افراد کی شناخت کا عمل بھی مکمل ہو چُکا ہے۔
  • ضلع کرم کے اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو سعید منان ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر بوشہرہ میں عارضی سیزفائر کے موقع پر علاقے کے دورے پر تھے کہ ان پر حملہ ہوا۔
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں 10 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
  • سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰی آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کو خطلکھا ہے جس میں شکوہ کیا ہے کہ18 ماہ کے دوران انسانی حقوق اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں سے متعلق ان کی متعدد درخواستوں میں سے کسی پر بھی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوئی۔
  • پنجاب کے شہر شاہدرہ میں ریلوے سٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں۔
  • حادثے کا شکار ہونے والے امریکن ایئرلائنز کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

واشنگٹن میں طیارے سے ٹکر کے بعد تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس برآمد


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.