ڈونلڈ ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات: امریکہ غزہ پر ’قبضہ‘ کر کے اس کی تعمیرِ نو کر سکتا ہے، امریکی صدر

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’وہ غزہ پر ایک ایسے طویل مدتی قبضے کی سوچ رکھتے ہیں، جس کی قیادت امریکہ کرے گا۔‘ ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھال کر ’اس پر حقیقی معنوں میں کام‘ کر سکتا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ سب کو صدر ٹرمپ کی اس تجویز پرغور کرنے کی ضرورت ہے۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات کے بعد امریکی صدر کی تجویز: امریکہ غزہ پر ’قبضہ‘ کر کے اس کی تعمیرِ نو کر سکتا ہے
  • مغربی کنارے میں فوجی چوکی پر ہوئے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوئے ہیں
  • فیس بُک اور واٹس ایپ پر جعلی خبریں پھیلانے کے الزامات کے بعد پنجاب میں نئے پیکا قانون کے تحت دو مقدمات درج
  • عمران خان کا جنرل عاصم منیر کو خط: ’اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں سے فوج اور عوام میں خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے‘

ڈونلڈ ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات: امریکہ غزہ پر ’قبضہ‘ کر کے اس کی تعمیرِ نو کر سکتا ہے، امریکی صدر


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.