بنگلہ دیش میں مظاہرین نے شیخ حسینہ اور شیخ مجیب کے گھر جلا دیے، عوامی لیگ کے متعدد رہنماؤں کے گھروں میں توڑ پھوڑ

بنگلہ دیش میں مظاہرین نے بدھ کی رات ڈھاکہ میں واقع شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذر آتش کرنے کے بعد منہدم کر دیا ہے۔ شیخ مجیب کے گھر کو نذر آتش کرنے کے علاوہ مظاہرین نے سابق وزیر اعظم اور شیخ مجیب کی بیٹی شیخ حسینہ کی پارٹی عوامی لیگ کے رہنماؤں کے گھروں میں بھی توڑ پھوڑ کی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ انڈیا میں بیٹھ کر بنگلہ دیش مخالف سرگرمیاں کر رہی ہیں۔
  • ڈھاکہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں عوامی لیگ کے وزرا اور کارکُنان کی رہائش گاہوں اور مختلف دفاتر پر حملوں، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
  • بنگلہ دیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کا گھر جلا دیا، شیخ حسینہ اور عوامی لیگ کے دیگر رہنماؤں کے گھروں میں توڑ پھوڑ
  • سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ ’عمارتیں گرائی جا سکتی ہیں لیکن تاریخ نہیں مٹائی جا سکتی‘
  • کرک میں شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
  • خیبرپختونخوا کے شہر کرک میں شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ: تین اہلکار ہلاک، پانچ زخمی
  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ’ایران کو ٹکڑے ٹکڑے‘ نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ تہران کے ساتھ ’مستند جوہری امن معاہدہ‘ کرنے کو ترجیح دیں گے
  • متعدد ممالک اور رہنماؤں نے صدر ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے حوالے سے بیان کو مسترد کرتے ہوئے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے

بنگلہ دیش میں مظاہرین نے شیخ حسینہ اور شیخ مجیب کے گھر جلا دیے، عوامی لیگ کے متعدد رہنماؤں کے گھروں میں توڑ پھوڑ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.