گذشتہ ہفتے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ سعودی عرب کے پاس کافی زمین ہے اور وہ چاہیں تو اپنے ملک کے اندر فلسطینی ریاست قائم کر سکتے ہیں۔
- اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے پاس کافی زمین ہے اور وہ چاہیں تو اپنے ملک کے اندر فلسطینی ریاست قائم کر سکتے ہیں
- اردان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کا بیان خطے کو مزید کشیدگی کی طرف دھکیل سکتا ہے
- مصر نے نتن یاہو کی 'سعودی عرب میں فلسطینی ریاست' کی تجویز کو سفارتی اصولوں کی خلاف قرار دیا ہے
- غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے اب تک حماس کی جانب سے 21 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جا چکا ہے اور بدلے میں اسرائیل نے 566 قیدیوں کو رہا کیا ہے
- پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پی ٹی اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتی، لیکن اگر اس بار عمران خان نے کال دی تو اسلام آباد مکمل تیاری کے ساتھ آئیں گے۔
- بلوچستان کے ضلع خضدار سے اغوا ہونے والی خاتون کو سنیچر کی شب ایک مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ان کے خاندان کے حوالے کردیا گیا.
نتن یاہو کی ’سعودی عرب میں فلسطینی ریاست‘ کی تجویز پر مصر اور اردن کا سخت ردعمل