آئندہ چار روز میں تمام اسرائیلی یرغمالی اپنے گھروں کو نہ پہنچے تو غزہ جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر سنیچر (15 فروری) تک حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے۔ انھوں نے حماس کو سنیچر کے روز دن 12 بجے تک وقت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک، ایک، دو، دو کر کے نہیں بلکہ تمام یرغمالیوں کو ایک ساتھ رہا ہونا چاہیے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر 15 فروری تک حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو قہر ٹوٹ پڑے گا۔
  • حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کا حکم معطل کر دیا ہے جبکہ اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں ہر قسم کی صورتحال کے لیے تیار ہے۔
  • پاکستانی دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب جس کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے اس میں پاکستانی بھی سوار تھے۔

آئندہ چار روز میں تمام اسرائیلی یرغمالی اپنے گھروں کو نہ پہنچے تو غزہ جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے: صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.