فلسطینیوں کے بے دخلی منصوبے، ٹرمپ کیخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔

امریکی صدرکے خلاف مظاہرین نے وائٹ ہال سے امریکی سفارتخانہ تک مارچ کیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف قبضہ نہیں آزادی، غزہ برائے فروخت نہیں، نسلی صفائی نامنظورکے نعرے لگائے۔

امریکی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب کو ٹیلیفون، باقاعدگی سے رابطے رکھنے پر اتفاق

مظاہرین نے امریکی صدرٹرمپ اور اسرائیل  کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے،اس موقع پراحتجاجی مظاہرین امریکا کے خلاف شدید نعرے بھی لگاتے رہے۔

خیال رہے کہ چند دن قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پرامریکا غزہ پر قبضہ کرلے گا جبکہ غزہ کےلوگوں کو کسی اور جگہ منتقل کیا جائے گا جس کیلئے اردن اور مصر سے بات ہورہی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.