’فتنتہ الخوارج‘ والے سرینڈر کردیں تو ریاست سے رحم کی توقع کر سکتے ہیں: آرمی چیف کا طلبہ سے خطاب

جنرل عاصم منیر نے 12 فروری کو پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ سے خطاب کیا، جس کا کچھ حصہ فوج کے میڈیا ونگ آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں آرمی چیف سرینڈر سے متعلق قرآن کی آیات کا حوالہ دے کر یہ بھی دلیل دے رہے ہیں کہ ’اللہ نے خارجیوں کے لیے ایک گنجائش رکھی ہے کہ اگر وہ تمہاری گرفت میں آنے سے قبل تائب ہو جائیں اور سر تسلیم خم کردیں تو انھیں پتہ ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ بہت غفور و رحیم ہے۔‘
  • اگر تمام یرغمالیوں کو واپس نہیں کیا گیا تو غزہ کے لیے 'جہنم کے دروازے' کھول دیں گے: نیتن یاہو
  • بلوچستان میں حکام کے مطابق لیویز فورس کی چیک پوسٹ پر نا معلوم افراد کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
  • انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر اچانک امڈ آنے والی بھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے 18 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں کم از کم 15 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

’فتنتہ الخوارج‘ والے سرینڈر کردیں تو ریاست سے رحم کی توقع کر سکتے ہیں: آرمی چیف کا طلبہ سے خطاب


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts