سینٹ پیٹرزبرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر پوتن نے کہا کہ ان کے صدر ٹرمپ سے ’قریبی تعلقات نہیں‘ ہیں اور ’بڑے عرصے سے‘ دونوں کی ملاقات بھی نہیں ہوئی ہے۔
- روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ انھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مل کر 'خوشی' ہوگی
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہتر ہے یوکرینی صدر زمینی حقائق کو تسلیم کرلیں ورنہ اقتدار اور ملک دونوں ان کے ہاتھوں سے نکل سکتے ہیں
- یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے امریکی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت روس کی جانب سے 'بہت غلط معلومات' پھیلائی جا رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 'غلط معلومات کی دنیا' میں رہ رہے ہیں
- روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک اب 'بیرونی احکامات' مسترد کر رہے ہیں اور برکس کی طرح کے نئے اتحاد وجود میں آ رہے ہیں
- خیبر پختونخوا حکومت کا شرپسندوں کے خلاف کارروائی سے قبل لوئر کرم کے چار گاؤں خالی کروانے کا فیصلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین بہت پہلے ہی جنگ ختم کرنے کے لیے 'ڈیل' کر سکتا تھا
ڈونلڈ ٹرمپ سے مل کر ’خوشی‘ ہوگی، یوکرین کو مذاکراتی عمل سے الگ نہیں کر رہے: صدر پوتن