’زیلنسکی بائیڈن کو اپنے اشاروں پر نچانے میں ماہر تھے‘: ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور انھی بیانات کے ایک سلسلے میں اب صدر ٹرمپ نے انھیں جب ڈکٹیٹر قرار دیا ہے تو دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلاف مزید گہرا ہوتے دکھائی دے رہا ہے
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی پر تنقید کرتے ہوئے انھیں 'ڈکٹیٹر' قرار دے دیا ہے
  • اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قریب واقع الفارعہ کیمپ پر فائرنگ سے تین فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں
  • روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ انھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مل کر 'خوشی' ہوگی
  • راولپنڈی کی عدالت نے بھانجی کا ریپ کرنے پر ماموں کو عمر قید کی سزا سُنا دی
  • خیبر پختونخوا حکومت کا شرپسندوں کے خلاف کارروائی سے قبل لوئر کرم کے چار گاؤں خالی کروانے کا فیصلہ

’زیلنسکی بائیڈن کو اپنے اشاروں پر نچانے میں ماہر تھے‘:ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دے دیا


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts