دو کم عمر بچوں سمیت چار مغویوں کے تابوت اسرائیلی فوج کے حوالے

اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میںکہا گیا ہے کہ اسرائیل ڈیفنس فورسز مرنے والوں کو شناخت کے لیے ابو کبیر فرانزک انسٹی ٹیوٹ لے جائے گی جس کے بعد یرغمالیوں کے اہل خانہ کو باضابطہ طور پر مطلع کیا جائے گا
  • چار مغویوں کے تابوت اسرائیلی فوج کے حوالے کر دیے گئے
  • خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع کرم میں صوبائی حکومت نے انتہائی مطلوب شدت پسندوں کے سر کی قیمت مقرر کردی ہے
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی پر تنقید کرتے ہوئے انھیں 'ڈکٹیٹر' قرار دے دیا ہے
  • اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قریب واقع الفارعہ کیمپ پر فائرنگ سے تین فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں
  • روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ انھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مل کر 'خوشی' ہوگی
  • راولپنڈی کی عدالت نے بھانجی کا ریپ کرنے پر ماموں کو عمر قید کی سزا سُنا دی

دو کم عمر بچوں سمیت چار مغویوں کے تابوت اسرائیلیفوج کے حوالے


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts